| 
									 Procedure 
									of Purchase; 
									- Send money order to following Address 
									 
									  Mr. Rizwan Arif 
  M/s. Cleantouch Software Corporation 
  A/C: Khazain-ul-Hidayat 
  Suite No.C-2, 3rd Floor, Osif Centre, 
  Block 13-A, Gulshan-e-Iqbal, 
  Karachi Pakistan 
  Tel: 021-34820018, 021-34822714 
									  
									Note: 
									
										- Write your name, 
										complete postal address & contact 
										numbers clearly on money order form.
 
										- Payment will be 
										accepted only through Money order.
 
										- We will never 
										responsible, if courier company will 
										failed to deliver due to wrong or 
										incomplete address.
 
										- Please make sure, 
										before payment that courier service 'Leapord 
										Courier' is available in your area.
 
										- We don't earn profit 
										by this sales, only packing and dispatch 
										charges are being charged. Balance 
										amount (if any) will be utilized in 
										promotion of Khazain-ul-Hidayat.
 
										- Incase of fluctuation 
										in courier charges, quantity of CD will 
										be adjusted to cover the cost.
 
										- Recommended price for 
										wholesaler is Rs.15/-
 
										- Recommended price for 
										retailer is Rs.30/-
 
									 
									  
									 | 
									
									
									
									خرریداری کا طریقہ کار: 
									
									رقم منی آرڈر کے ذریعے نیچے دیئے گئے ایڈریس 
									پر بھیجیں 
									 
									جناب رضوان عارف 
									کلینٹچ 
									سافٹویئر کارپوریشن 
									
									معرفت: خزائن الہدایت 
									دفتر نمبر C-2، تیسری منزل ، اوصف سینٹر ، 
									بلاک  13A، گلشن اقبال، کراچی ، 
									پاکستان۔ 
									فون: 34820018-021, 34822714-021 
									 
									نوٹ: 
									* اپنا نام ، مکمل ایڈریس اور 
									فون نمبر واضح طور پر منی آرڈر فارم پر تحریر 
									کریں. 
									 
									*
									رقوم صرف اور صرف منی آرڈر کی صورت میں قابل 
									قبول ہوگی. 
									 
									*
									غلط یا نا مکمل ایڈریس ہونے کی بناء پر ترسیل 
									میں تاخیر یا عدم ترسیل کی صورت میں ادارہ ذمہ 
									دار نہ ہوگا 
									 
									*
									رقوم بھیجنے سے پہلے تصدیق فرما لیں کہ لیپرڈ 
									کوریئر سروس آپ کے علاقہ میں موجود ہے 
									 
									*
									ادارہ اس تمام مراحل میں اپنا ذاتی نفع نہیں 
									رکھتا ، تمام رقوم پیکنگ و ترسیل کی مد میں 
									وصول کی جا رہی ہیں۔ اگر آپ کی رقم میں بالفرض 
									اگر کچھ حصہ باقی رہ گیا تو اسے اسی سافٹویئر 
									کے اشاعتی کاموں پر خرچ کیا جائیگا۔ 
									 
									*
									ترسیل یا دیگر اخراجات میں زیادتی ہونے کی 
									صورت میں سی ڈیز کی تعداد کم کر دی جائیگی۔ 
									 
									*
									ہول سیلر حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کہ سی ڈی 
									کی قیمت تیرہ (15.Rs) روپے مقرر کریں۔ 
									 
									* ریٹیلر 
									حضرات سے گزارش ہے کہ قیمت پجیس روپے (30.Rs) 
									فی سی ڈی مقرر فرمائیں۔ |