Downloads TopBis
   
  Cleantouch Software Corp.
 
English Urdu Gallery Documents Downloads Links
بتاریخ 21 اگست 2009  (ماہِ رمضان)ـ خزائن الہدایت کا دوسرا ایڈیشن شائع کر دیا گیا، جس میں بہت ساری نئی خصوصیات شامل کی گئی ہیں اور پچھلے ایڈیشن میں موجود مسائل کا ازالہ کر دیا گیا ہے۔ بتاریخ 21 نومبر 2009 ـ بفضلِ الہیٰ سافٹویئر خزائن الہدایت کو انٹرنیٹ پر نمایاں پزیرائی حاصل ہوئی اور 15 دنوں کے قلیل عرصے میں اسے 3500 سے ذیادہ لوگوں نے داؤنلوڈ کیا۔ پاکستان کے کئی نامور سی ڈی پبلیشرز نے اس کی اشاعت کے فرائض انجام دیتے ہوئے سی ڈی اسٹورز پر فراہمی شروع کر دی ہے۔ بتاریخ 2 نومبر 2009 ـ سافٹویئر خزائن الہدایت کا پہلا ایڈیشن ریلیز کر دیا گیا۔ انشاءاللہ تعالی بہت جلد یہ سافٹویئر تمام سی ڈی اسٹورز پر بھی دستیاب ہوگا۔

ضروری ہدایت

قرآن پاک کی تلاوت میں ریز، زبر، پیش وغیرہ کی ادائیگی میں احتیاط کرنا نہایت ضروری ہے۔

قرآن پاک میں بیس (20) مقامات ایسے ہیں جِن کو پڑھنے میں ذرا بھی بے احتیاطی اور غلطی ہونے سے کلمہ کُفر صادر ہو جاتا ہے۔ کیونکہ زیر، زبر، پیش کی صحیح ادائیگی میں غلطی اور فرق ہو جانے سے ان مقامات پر معنی میں ایسی تبدیلی ہوجاتی ہے۔ جو گناہ کبیرہ شمار ہوتی ہے۔ بلکہ جان بوجھ کر ان مقامات کو غلط پڑھنا کفر کا مرتکب بنا دیتا ہے،

مُندرجہ ذیل فہرست میں وہ بیس مقامات درج ہیں۔

نمبر شمار

مقام

صحیح

غلط

سُورۃ

آیت نمبر

۱

۱ – سُوْرَةُ الْفَاتِحَة

4

اِیَّاكَ نَعْبُدُ

اِیَاكَ نَعْبُدُ (بغیر شد)

۲

۱ – سُوْرَةُ الْفَاتِحَة

6

اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ

اَنْعَمْتُ عَلَیْهِمْ

۳

۲ – سُوْرَةُ الْبَقَرَة

124

وَ اِذِ ابْتَلٰۤی اِبْرٰهٖمَ رَبُّهٗ

اِبْرٰهٖمُ رَبَّهٗ

۴

۲ – سُوْرَةُ الْبَقَرَة

251

قَتَلَ دَاوٗدُ جَالُوْتَ

قَتَلَ دَاوٗدُ جَالُوْتُ

۵

۲ – سُوْرَةُ الْبَقَرَة

255

اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ

آٰللّٰهُ (بِالْمَدِّ)

۶

۲ – سُوْرَةُ الْبَقَرَة

261

وَ اللّٰهُ یُضٰعِفُ

وَ اللّٰهُ یُضٰعَفُ

۷

۴ – سُوْرَةُ النِّسَآء

165

رُسُلًا مُّبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ

مُبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذَرِیْنَ

۸

۹ – سُوْرَةُ التَّوْبَة

3

مِّنَ الْمُشْرِكِیْنَ ۙ۬ وَ رَسُوْلُهٗ

وَ رَسُوْلِهٖ

۹

۱۷ – سُوْرَةُ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْل

15

وَ مَا كُنَّا مُعَذِّبِیْنَ

مُعَذَّبِیْنَ

۱۰

۲۰ – سُوْرَةُ طٰهٰ

121

وَ عَصٰۤی اٰدَمُ رَبَّهٗ

اٰدَمَ رَبَّهٗ

۱۱

۲۱ – سُوْرَةُ الْاَنْۢبِیَآء

87

اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ

اِنِّیْ كُنْتَ

۱۲

۲۶ – سُوْرَةُ الشُّعَرَآء

194

لِتَكُوْنَ مِنَ الْمُنْذِرِیْنَ

مِنَ الْمُنْذَرِیْنَ

۱۳

۳۵ – سُوْرَةُ فَاطِر

28

یَخْشَی اللّٰهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمٰٓؤُا

یَخْشَی اللّٰهُ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمٰٓؤَا

۱۴

۳۷ – سُوْرَةُ الصّٰٓفّٰت

72

 فِیْهِمْ مُّنْذِرِیْنَ

مُّنْذَرِیْنَ

۱۵

۴۸ – سُوْرَةُ الْفَتْح

27

صَدَقَ اللّٰهُ رَسُوْلَهُ

صَدَقَ اللّٰهَ رَسُوْلُهٗ

۱۶

۵۹ – سُوْرَةُ الْحَشْر

24

مُصَوِّرُ

مُصَوَّرُ

۱۷

۶۹ – سُوْرَةُ الْحَآقَّة

37

اِلَّا الْخَاطِـُٔوْنَ

اِلَّا الْخَاطَـُٔوْنَ

۱۸

۷۳ – سُوْرَةُ الْمُزَّمِّل

16

فَعَصٰی فِرْعَوْنُ الرَّسُوْلَ

فِرْعَوْنَ الرَّسُوْلُ

۱۹

۷۷ – سُوْرَةُ الْمُرْسَلٰت

41

 فِیْ ظِلٰلٍ

 فِیْ ظَلٰلٍ

۲۰

۷۹ – سُوْرَةُ النّٰزِعٰت

45

اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُنْذِرُ

اَنْتَ مُنْذَرُ

.
Cleantouch Software Corporation
Suite No.C-2, Osif Centre, Block 13-A, Gulshan-e-Iqbal, Karachi.
Tel: 021-34820018, 021-34822714
Cell: 0345-284299, 0333-2671155
E-Mail:
info@alquransoftware.com, khazainulhidayat@gmail.com


Note: Please Download & Install Fonts to view Arabic & Urdu text in this website properly.
Copyright (C) 2009, Cleantouch Software Corporation